Feeds:
Posts
Comments

Archive for the ‘اعلیٰ حضرت پر اعتراضات کے جواب’ Category

اعتراض : احمد رضا کو اپنے والدین کا رکھا ہوا نام پسند نہ تھا وہ عبد المصطفٰی لکھتے جوکہ ناجائز ہے

جواب :  پسند نہیں یہ کہاں لکھا ہے ؟ وہ تو احمد رضا ہی لکھتے عبد المصطفٰی کا اضافہ فرمایا اور یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے اور حاجی امداد اللہ نے ایسا [...]

Read Full Post »

اعتراض :: احمد رضاخان کا رنگ سیاہ تھا
جواب :: تم تو سن کہ کہہ رہے ہو دیکھنے والوں نے بتایا ہے کہ وہ سرخ و سفید رنگ کے مالک تھے

Read Full Post »

اعتراض :: احمد رضا خان نے دیوبندیوں کو کافر بنایا ۔
جواب :: شاید اعلٰی حضرت نے ٹیلی فون کرکے ان سے کہا کہ تم کافر بن جاؤ اور وہ بن گئے ، سبحان اللہ گستاخیاں کرکے دیوبندی خود کافر ہوئے اعلٰی حضرت نے بنایا نہیں بلکہ بتایا۔

Read Full Post »

اعتراض ::  امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ کی طبیعت میں گرمی اور شدت کی گفتگو تھی
جواب :  بخاری شریف میں ہے کہ بلاشبہ حق والے کے لیے (گرمی شدت) گفتگو کا حق حاصل ہے۔

Read Full Post »

اعتراض ::  امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ اور اشرف علی تھانوی مدرسہ دیوبند میں پڑھے ہیں ۔
جواب ::  اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ کی پیدائش 1272ھ میں ہوئی اور فارغ التحصیل ہوکر 1286 ھ میں مسند افتاء پر رونق افروز ہوئے یعنی چودہ سال کی عمر میں فتوے دینا [...]

Read Full Post »