اعتراض :: امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ اور اشرف علی تھانوی مدرسہ دیوبند میں پڑھے ہیں ۔
جواب :: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ کی پیدائش 1272ھ میں ہوئی اور فارغ التحصیل ہوکر 1286 ھ میں مسند افتاء پر رونق افروز ہوئے یعنی چودہ سال کی عمر میں فتوے دینا شروع کردیے ۔
اور تھانوی 1280 ھ میں پیدا ہوا دیوبند میں داخلہ 1295 ھ میں لیا اور 20 سال بعد فارغ ہوئے اس وقت تک اعلیٰ حضرت 100 کتابیں لکھ چکے تھے ، اعلیٰ حضرت فراغت علم کے بعد مفتی بن گئے ، اس وقت تھانوی کے کھیلنے کودنے کے دن تھے جھوٹ بولنے سے شرم کرو ۔
